Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

منشیات کے استعمال، غیر قانونی ٹریکنگ کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے تقریب آج ہوگی

ویمن یونیورسٹی ملتان کی سیکورٹی برانچ کے زیر اہتمام اور ڈائریکٹر آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے تعاون سے منشیات کے استعمال ، غیر قانونی ٹریکنگ کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے تقریب آج ہوگی۔

ترجمان کے مطابق تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی جبکہ میزبانی کے فرائض ڈپٹی رجسٹرار چیف سیکورٹی آفیسر عرفان حیدر سر انجام دیں گے جبکہ اے این ایف) کے آفیسرز بریفنگ دیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button