Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ماحولیات کاعالمی دن ،،، ویمن یونیورسٹی میں تقریب سجائی جائے گی

ویمن یونیورسٹی میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر تقریب آج سوموار کو منعقد ہوگی ۔

ترجمان کے مطابق ماحولیات کے عالمی دن کا رواں برس کا موضوع ’’پلاسٹک آلودگی سے بچاؤ ‘‘ رکھا گیا ہے۔

اس سلسلے میں آگاہی ریلی نکالی جائے، ای پوسٹر سازی کے مقابلے ، ماڈلز کمپیٹیشن اور ڈاکومنٹری مقابلے بھی ہوں گے ۔

تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی۔
ایونٹ کی میزبانی شعبہ انوائرمنٹل سائنسز کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button