Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی ملتان میں عالمی یومِ فارماسسٹ کا جشن منایا گیا

شعبۂ فارمیسی پریکٹس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے عالمی یومِ فارماسسٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔
اس موقع پر پوسٹ گریجویٹ طلبہ و طالبات نے اپنی کامیابی کی کہانیاں بطور فارماسسٹ شیئر کیں۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد فواد رسول چیئرمین شعبہ فارمیسی پریکٹس نے اس موقع پر کیک کاٹا ۔
تقریب میں ڈاکٹر ماجد عزیز، ڈاکٹر انیس الرحمن، مس امارہ ضمیر اور دیگر ایم فل پی ایچ ڈی کے سٹوڈنٹس کی شرکت کی۔




















