Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں خواتین کے عالمی دن پر تقریب

زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) ملتان کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب کا مقصد خواتین کی تعلیمی، سماجی اور پیشہ ورانہ کامیابیوں کو سراہنا اور ان کے حقوق و ترقی کے فروغ کے لیے عزم کا اظہار کرنا تھا۔

تقریب کا اہتمام ڈاکٹر سحر اور ایگزیکٹو فورم کے طلباء نے کیا، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال، ڈائریکٹر ڈاکٹر حسن بچہ، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز فرحان میر، فیکلٹی ممبران، اسٹاف، اور طلباء نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button