Breaking NewsSportsتازہ ترین

انضمام الحق نے بابر اعظم کو عہد کا "بڑا کھلاڑی” قرار دے دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم موجودہ عہد کا بڑا کھلاڑی ہے۔

ملتان سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہردور میں ایک بڑا کھلاڑی ہوتا ہے ، اس سے قبل پاکستان میں محمد یوسف اور یونس خان تھے ، وہ سٹائلش کھلاڑی تھے اور دونوں نے اپنے دور میں خوب نام کمایا، محنتی بھی تھے۔

بابر اعظم ان سے اس لحاظ سے الگ ہے کہ اس کا پورا فوکس اپنے کھیل پر ہے، بہت محنت کرتا ہے، اور گیم کو امپرو کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اس لئے میں اس کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی سمجھتا ہوں ، امید کرتا ہوں وہ دنیا کے تمام ریکارڈ توڑے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں