Breaking NewsSportsتازہ ترین
نیشنل ٹی 20 کپ : انضمام الحق انکلوثر کے ٹکٹ سپانسرز کے حوالے

کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے انضمام الحق انکلوثر کے ٹکٹ عام پبلک کو فروخت کرنے کے لئے پیش نہیں کیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ انضمام الحق انکلوثر وی وی آئی پی ہونے کی وجہ سے تمام ٹکٹ ایونٹ کو سپانسرز کرنے والوں کو دیئے گئے ہیں۔
اسی طرح ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کو یہ ٹکٹ فراہم کیے گئے ہیں۔