Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس سہولت کی افتتاحی تقریب ملتوی

مون سون بارشوں کے تسلسل کے باعث سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس سہولت کی افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی ہے ۔

یہ تقریب اج 26جولائی کو ملتان سٹیڈیم سے ملحقہ انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر پر منعقد ہونا تھی ۔

افتتاحی تقریب کے نئے شیڈول کا اعلان موسم معمول پر آنے کے بعد کیا جائے گا۔

دریں اثناء سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس پروگرام کے مطابق پچھلے دو برس کے دوران سدرن پنجاب کی کسی بھی لیول پر نمائندگی کرنیوالے کرکٹر استفادہ کرسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button