Breaking NewsSportsتازہ ترین
رومان رئیس کے ساتھ اظہار تعزیت ؛ اسلام آباد یونائٹیڈ کا کالی پٹیاں باندھ کر آمد

تفصیل کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے رومان رئیس کی بہن کی وفات پر کالی پٹیاں پہن کر میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا
ترجمان کا کہنا تھاکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا ہر کھلاڑی رومان رئیس سے اظہاری ہمدردی کیلئے کالی پٹیاں پہن کر میچ کھیلا، رومان رئیس کی بہن کی وفات پر اسلام آباد یونائیٹڈ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے.ہماری دعائیں مشکل کی اس گھڑی میں رومان رئیس کے ساتھ ہیں.