Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل قومی ٹیم میں شمولیت کا ذریعہ ، محمد آصف

اسلام آباد یونائیٹڈ کے برق رفتار بلے باز محمد آصف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا ۔

ایک پلان کے تحت کل میدان میں اتریں گے، محمد آصف کا کہنا تھا کہ اگر کرکٹ کے منظر نامہ پر کئی ہارڈ ہیٹر آگئے ہیں، مگر میرا کردار الگ سے ہے، اس لئے مجھے کسی سے کوئی خطرہ نہیں ۔

اسلام آباد کی ٹیم سے طویل رفاقت ہے اس سب لوگ ایک عزت اور پیار کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، ایک خاندان کے طرح میچ کے معاملات کو بھی دیکھتے ہیں۔

انہوں نے کہ احسان اللہ کے لئے تیاری ہے ، تاہم نتائج کو اللہ پر چھوڑنا چاہیے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں