Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اسلامی جمعیت طلبہ 21 دسمبر تا 23 دسمبر عشرہ یوم تاسیس جمعیت کے نام سے منائے گی

صوبائی ترجمان سردار عابد ڈوگر کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ 23 دسمبر کو 75 واں یوم تاسیس منائے گی اور ملک بھر میں یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرامات کا انعقاد کرنے کے ساتھ ساتھ طلبہ کو جمعیت کی تاریخ سے روشناس کرائے گی۔
اسلامی جمعیت طلبہ ہر دور میں طلبہ مسائل کے لیے آواز بلند کرتی آئی ہر کالج یونیورسٹی میں طلبہ کی آواز بنی۔
جب جب اس ملک پاکستان کو ضرورت پڑی اسلامی جمعیت طلبہ نے اپنا لہو پیش کیا سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ نے دس ہزار نوجوان پیش کیے ۔
اسی طرح اسلامی جمعیت طلبہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم جیسے بے شمار اور قابل ہیرے ملک پاکستان کو دیے۔
جمعیت طلبہ کی نمائندہ تنظیم ہے جو اپنا مقصد اور وجود رکھتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button