Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں رات گئے ہنگامے پھوٹ پڑے

زکریا یونیورسٹی میں رات گئے لڑائی، ہاسٹل سیل کردیا گیا، پولیس طلب کرلی گئی۔

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی میں رات پونے گیارہ بجے اس وقت ایمرجنسی نافذ ہوگئی جب اسلامی جمعیت اور پشتون کونسل میں جھگڑا ہوگیا، دونوں طرف سے مکوں اور سوٹوں کاآزادنہ استعمال کیا گیا، سیکورٹی نےمعاملہ سنبھالنے کی کوشش کی مگر ناکام رہی جبکہ پشتون کونسل نے ہاسٹل سیل کردیا۔

آخری اطلاع آنے تک پولیس موقع پرنہیں پہنچی تھی جبکہ ہاسٹل کے اندر لڑائی کا سلسلہ جاری تھا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button