Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بنگلہ دیش نے پاکستانی طلباء کےلئے سکالرشپ کا اعلان کردیا

اسلامی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈھاکا نے مختلف ڈگری پروگرامز میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔

طلبا کو سکالرشپ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے ہی فراہم کی جائیں گی، سکالرشپ تعلیمی سال 2025 کیلئے جزوی و مکمل طور پر فنڈڈ پیش کی جاری ہیں ۔

ڈھاکا اسلامی تعاون تنظیم کا ذیلی ادارہ ہونے کےسبب سکالرشپ فراہم کر رہا، پیشہ ورانہ ڈگری کیلئے درخواست دینے والے طلباء کیلئے متعلقہ کونسلز کا این او سی لازم قرار دیا گیا، بنگلادیشی ویزا کیلئے وزارت داخلہ نے این او سی بھی لازم قرار دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button