Breaking NewsNationalتازہ ترین
آئی ٹی سکل ٹریننگ ’’21 سنچری ڈیجیٹل سکل‘‘ شروع

قائدا کیڈمی کے زیر اہتمام آئی ٹی سکل ٹریننگ ’’21 سنچری ڈیجیٹل سکل‘‘ شروع ہوگئی،جو 29اپریل تک جاری رہے گی۔
یہ ٹریننگ آن لائن ہورہی ہے جس میں شرکاء کو حاضر ہونے کا پابند بنایاگیا ہے ، ملتان میں افتخار بابر ٹریننگ کے فوکل پرسن تعینات کئے گئے ہیں م، جو مانیٹرنگ رپورٹ بھی دیں گے ۔