Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم کے لئے فیصلہ کن گھڑی آگئی، رمیز راجہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے لئے فیصلہ کن گھڑی آگئی، بابر اعظم کی پرفارمنس کو لیکر رائے عامہ یہی تھی کہ ان کو آرام دیا جائے۔

نئی سلیکشن کمیٹی کے بعد ان کا ٹیم سے اخراج ملک میں نئی بحث چھڑ پڑی ہے کہ یہ ان کا فیلئر ہے یا ان کی ٹیم میں واپسی ہوگی، یہ دلچسپ بات ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابر نے پاکستان کےلئے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، موجودہ ٹیم مجھے کوئی قابل ذکر کھلاڑی نظر نہیں آتا، دوسری بات پاکستان کو مسلسل شکستوں کا سامنا ہے، آج کے اس میچ میں حقیقی سپر سٹار کھیلیں گے اگر وہ میچ جتوانے میں کامیاب ہوتے ہیں تو

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button