Breaking NewsEducationتازہ ترین
مس جویریہ کنول کی پبلک ڈیفنس کی تقریب آج ہوگی

دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر مس جویریہ کنول کی پبلک ڈیفنس کی تقریب آج کچہری کیمپس میں منعقد ہوگی۔
ان کے تحقیقی مقالہ کا بعنوان”Development of Polymeric Membranes Functionalized with Organic Nanomaterials for Wastewater Treatment” تقریب صبح 11 بجے شروع ہوگی۔




















