Breaking NewsSportsتازہ ترین
جوئے روٹ کی ڈبل سنچری میں بابر اعظم کا اہم کردار
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے دن کے دوسرے اوور کی پانچویں گیند پر 186 کے انفرادی سکور پر نسیم شاہ کی گیند پر بابر اعظم نے آسان کیچ ڈراپ کردیا۔
کیمرہ مین بار بار انکے زخمی ہاتھ سے کیچ تھامنے کی ناکام کوشش دکھاتا رہا، ان کے سیدھے ہاتھ کی چھوٹی انگلی پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔
یاد رہے کہ یہ ان کے ٹیسٹ کیرئیر کی چھٹی ڈبل سنچری ہے، اس قبل وہ پاکستان کے خلا ف 2016 میں 254 رنز کی اننگ کھیل چکے ہیں، یہ انکا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بھی ہے۔