Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مسٹر جسٹس محمد قاسم خان آج شام ملتان آئیں گے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان آج ملتان آئیں گے۔

چیف جسٹس محمد قاسم خان کل ہائیکورٹ ملتان بنچ میں مقدمات کی سماعت کے بعد مختلف وکلاء وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

چیف جسٹس کو ضلعی اور عدالت عالیہ کی عدالتوں کے توسیعی منصوبوں سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button