Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ: کامران غلام کا ڈیبیو، محمد رضوان نے کیپ پہنائی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سریز کے دوسرے میں پاکستان کی جانب سے نئی انٹری ہوئی، کامران غلام نے اپنے کئیرئر کا آغاز کیا۔
کامران غلام پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی نمبر 257 ہیں،
وکٹ کیپر بیٹسمن محمد رضوان نے ان کو کیپ دی اور نیک تمناؤن کا اظہارکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیسے آپ نے ڈومیسٹک میں کھیلتے ہوئے ریکارڈ بنائے ہیں ٹھیک ویسے ہی اب پاکستان کے لئے ریکارڈ بنائیں۔
تمام کھلاڑیوں نے کامران غلام کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کو خوش آمیدد کہا اور اور محمد رضوان نے ان کے گلے لگایا۔