Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 8 : گیارہویں میچ میں کراچی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے گیارہویں میچ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8: سلطانز یا کنگز، جیت کے نشے میں سرشار دونوں ٹیموں کا ٹاکرا، کس کی ہوگی جیت؟؟
لیگ کے اس میچ کو بہت سنسنی خیز مقابلہ گردانا جا رہا ہے، دونوں ٹیمز نے اپنے آخری میچ جیت رکھے ہیں، اس میچ کا پوائنٹ ٹیبل پر تبدیلی کی صورت بہت اثر پڑے گا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 :کراچی کنگز کی جیت کا سفر شروع ہو چکا ہے ، طاہر عمران
ملتان سلطانز کی ٹیم میں محمد رضوان ، شان مسعود رائیلی روسو، کیرن پولارڈ، خوش دل شاہ، اسامہ میر، سمین گل، عباس آفریدی ، اور احسان اللہ شامل ہیں ۔
کراچی کنگز کے سکواڈ میں شعیب ملک، عاکف جاوید، جیمز ونس، حیدر علی ، عرفان خان نیازی، عماد وسیم، محمد عمر، عمران طاہر، عامر یامین شامل ہیں۔