Breaking NewsSportsتازہ ترین
کاشف علی پاکستان کی جانب سے آج 259 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔

کاشف علی پاکستان کی جانب سے آج 259 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی کو اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ٹیسٹ کیپ دی۔
اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے کاشف علی کو مبارکباد دی۔