Breaking NewsNationalتازہ ترین
واسا میں یوم کشمیر منایا گیا
واسا یونین نے یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی، ڈائریکٹر ایڈمن احسن بلال نے قیادت کی۔
تفصیل کے مطابق ھدایت اللّہ خان خلیل چیرمین غازی یونین (سی بی اے) واسا ملتان مہر عمر حیات ہراج جنرل سیکرٹری، رمضان اوبھایا صدر نے جموں وکشمیر کے حق میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی، اور ہندوستان کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔
کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار محبت کیا گیا۔اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ھے کہ وہ اپنی قرار دادوں پر عمل کروائے۔