Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواجہ محمد یونس اور پرنسپل ٹیکسٹائل کالج ڈاکٹر عامر شیرازی کے مابین ملاقات

پاکستان کے معروف صنعتکار اور ذکریایونیورسٹی ٹیکسٹائل کالج کے بورڈ آف گورنر کے ممبر خواجہ محمد یونس اور پرنسپل ٹیکسٹائل کالج ڈاکٹر عامر شیرازی کے مابین ملاقات ہوئی.

خواجہ محمد یونس نے پرنسپل کاچارج سنبھالنے پر مبارکباد دی.

اس موقعہ پر کالج اور محمود گروپ کے مابین مفاہمتی یاداشتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا.

.مستقبل میں کالج اور انڈسٹری کے مابین تعاون اور ٹیسٹنگ سہولیات کو بہتر کرکے ملتان کی انڈسٹری کو سہولت فراہم کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button