Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری نہ ہوسکی

سکولوں میں اس وقت 95 ہزار سے زائد آسامیاں خالی پڑی ہیں ،جس کی وجہ سے تدریسی نظام درہم برہم ہوچکا ہے۔

مختلف کیڈر کے اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں، پرائمری سکول ٹیچرز، ایلمنٹری سکول ٹیچرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور ایس ایس ٹی اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں

سکول سربراہان کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی کمی کے باعث تعلیمی نظام متاثر ہونے کے ساتھ انھیں تبادلوں کی اجازت بھی نہیں مل رہی، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے ڈیٹا مرتب کیا جارہا ہے، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت اساتذہ کی بھرتیاں جلد کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button