Breaking NewsSportsتازہ ترین
عمدہ کارکردگی دکھانے والے محکمہ سکولز کے افسروں اور طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ اور کیش پرائز دینے کا فیصلہ

سٹیم مقابلوں میں بہترین کارکردگی پر پنجاب حکومت کی جانب سے بچوں میں لیب ٹاپ تقسیم کیے جائینگے۔
ایک سال کےدوران بہترین کارکردگی پر افسران کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔
اس سلسلے میں اہم تقریب 25 فروری کو منعقد ہوگی، اس تقریب میں پیف کےزیر اہتمام نصابی وہم نصابی سرگرمیوں میں پوزیشن لینے والے طلبا وطالبات کو انعامات سے نوازا جائیگا۔