Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بڑی سکول چینز کو 30 روز میں بسیں خریدنے کی ہدایات

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے تمام بڑی سکول چینز کو 30 روز میں بسیں خریدنے کی ہدایات کردی۔

سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر ووٹو نے کہا پرائیویٹ سکولز 30 روز میں رجسٹریشن دوبارہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے کروائیں گے، اس بارے میں سیکرٹری ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ 30 روز بعد صرف انہی سکولز کو رجسٹریشن دی جائے گی جو بسیس خریدیں گے۔

بسوں کی خریداری کے معاملے پر عدالتی احکامات پر 100فیصد علمدرآمد کیا جائے گا، بسوں پر طلباء کو پک اینڈ ڈراپ سے، آلودگی اور رش میں کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button