Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لا کالجز میں داخلے کےلئے لا گیٹ کا انعقاد 15دسمبر کو ہوگا

ایچ ای سی نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ بار کونسل کے ساتھ بطور وکیل اندراج حاصل کرنے کی اہلیت کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں لا گریجوایٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ پیشہ ورانہ طور پر پریکٹس کرنے کے خواہشمند قانون گریجویٹ کی مناسب جانچ اور تشخیص کو یقینی بنایا جاسکے۔

صرف ضروری بنیادی معلومات رکھنے والے اہل افراد ہی اس پیشے میں داخل ہو سکیں اور قانون کی تعلیم سے فارغ التحصیل صرف ایک وکیل کے طور پر اندراج کے لیے بار کونسل میں درخواست دینے کا اہل ہوسکیں۔

لاگیٹ کا امتحان 15 دسمبر 2024 کو منعقد کیا جائے گا۔

آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ25 نومبر 2024 (شام 4 بجے)تک مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button