Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سروہ آئل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : ایل بی ایل فارما کی جیت

سروہ آئل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایل بی ایل فارما نے کریک ایڈکشن کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔

سروہ آئل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کریک ایڈکشن نے پہلے کھیلتے ہوئے سمیر احمد کے 96رنز کی بدولت 142 رنز بنائے۔محمد عمر نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

بعد میں کھیلتے ہوئے ایل بی ایل فارما نے نو کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا ۔

یاسر بٹ نے 32.آفتاب نیازی۔27.جبکہ علی عمر نے 24رنز بنائے۔کریک ایڈکشن کی طرف سے طیب مختیار۔3.بلال خان اور ظہیب اکرم نےدو۔دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔

مین آف دی میچ علی عمر قرار پائے۔

ارشاد سونی۔بلال حنیف ایمپائرز محمد وسیم سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button