Breaking NewsEducationتازہ ترین
سی ای او ملتان کی کردار کشی، لیگل نوٹس جاری

محکمہ سکولز ملتان نے سی ای او کی کردار کشی کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔
بتایا گیا ہے کہ سی ای او شمشیر خان کے خلاف محکمہ تعلیم کے چند اساتذہ اور افسر ملکر اخبارات میں کردار کشی کی مہم چلارہے ہیں، جن کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
محکمہ کے وکلا نے ان ملازمین سمیت اخبار کے نمائندوں کو لیگل نوٹس جاری کردئے ہیں ۔