Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

معمولی معذور بچے عام سرکاری سکولوں میں داخلہ لے سکیں گے

حکومت کا سرکاری سکولوں میں انکلوسیو ایجوکیشن کے اجراء کا فیصلہ کیا جس کے تحت ،سکولوں میں فزیکل ہینڈی کیپ و معمولی نوعیت کے معذور بچے داخلہ لے سکیں گے۔

حکام کا کہنا ہےکہ معمولی نوعیت کے معذور بچوں کو اب گھر کے قریب سرکاری سکول میں پڑھ سکیں گے، سکول سربراہان معمولی نوعیت کے سپیشل بچوں کو داخلہ دینے کے پابند ہوں گے۔

اس سے قبل عام سکولوں میں خصوصی بچوں کو داخلہ دینے سے گریز کیا جاتا تھا، والدین معمولی نوعیت کے سپیشل بچوں کو خصوصی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر مجبور تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button