Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے اساتذہ کو چھٹیوں کا ڈینگی الاؤنس دینے کےلئے مراسلہ جاری کردیا گیا

انسداد ڈینگی مہم کےلئے اساتذہ کو روزانہ کی بنیاد پر سرگرمیاں کرنا پڑتیں ہیں، جس پر سی ای او ملتان شمشیر خان نے اکاونٹ آفس کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ انسداد ڈینگی سرگرمیاں موسم گرما کی تعطیلات کے علاوہ قومی چھٹی کے دن میں کرنا پڑتیں ہیں۔

اس لئے ایسے اساتذہ جن کو یہ ڈیوٹی دی گئی ہے ان کو تمام کاغذی کارروائی پوری کرتے ہوئے 13 مارچ 2022سے کنونس الاونس دیا جائے ، ڈی ڈی او اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کے بل اکھٹے کرکے جمع کرائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں