Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز میں درجہِ چہارم کی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن ، سپیشل ایجوکیشن ، لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کلاس فور سکیل ایک سے لیکر چار تک کے ملازمین کی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ ارسال کردیا ہے کہ فوری طور پر سکیل ایک سے چار والے تمام ملازمین کی مکمل تفصیل خالی اسامیوں کی تفصیل بھی فوری ارسال کی جائے، اس معاملے میں کوئی غفلت نہ برتی جائے ۔