Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

میری جان کو خطرہ ہے : چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی نے کمیٹی کے روبرو انکشاف کیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، جس کے لیے مجھے گاڑی اس کے لحاظ سے کرنی پڑی، انہوں نے کہا کہ اگلی بار اجلاس میں آؤں پتہ چلے کہ بلٹ پروف گاڑی لی ہے تو یہی وجہ ہے کہ ڈیتھ تھریٹ ہے۔

بعد ازاں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں رمیز راجہ نے بتایا کہ آئندہ پی ایس ایل میچز لاہور، فیصل آباد،حیدرآباد اور کراچی میں کرانا چاہتےتھے، فیصل آباد کا گراؤنڈ مقامی انتظامیہ نے لےلیا ، اور ہم ان پر پیسہ نہیں لگا سکتے۔

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ جب لیز پر گراؤنڈ ہمیں ملےگا تو پیسہ لگا سکیں گے، ہماری مقامی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ لیز پر گراؤنڈ دیں، گراؤنڈ ہمیں ملیں گے تو پیسہ ہم لگا سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button