Breaking NewsEducationتازہ ترین
غیر رسمی تعلیمی اِداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب میں غیر رسمی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 2 جنوری سے 11 جنوری 2025 تک تعطیلات ہوں گی۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام غیر رسمی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، 2 جنوری 2025 سے 11 جنوری 2025 تک تعطیلات ہوں گی۔
تمام متعلقہ افراد اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ جاری مراسلے کے احکامات پر مکمل عمل کیا جائے ۔