Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : دوسالہ لائیوسٹاک ڈپلومہ سیشن 24- 2022 کےلئے داخلے شروع

زکریا یونیورسٹی کے فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں دوسالہ لائیوسٹاک ڈپلومہ سیشن 2022-24 کےلئے داخلے شروع ہوگئے ۔

جاری مراسلے کے مطابق ویٹرنری کالج کے زکریا یونیورسٹی کیمپس، اور سب کیمپس لیہ (ایوننگ پروگرام) میں داخلے کےلئے فارم جمع کرانے کےلئے آخری تاریخ 20ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

پہلی میرٹ لسٹ 26ستمبر، دوسری 3 اکتوبر، تیسری میرٹ لسٹ چھ اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی ۔

کلاسز کا آغاز 10اکتوبر کو ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button