Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی کی ڈگری رکھنے والے گریجویٹس کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا لاء اسسمنٹ ٹیسٹ LAT پاس کرنا لازم قرار

لاء گریجویٹ ایسسمنٹ ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، ایل ایل بی گریجویٹس کے لئےایچ ای سی کے تحت لاء گریجویٹ ایسسمنٹ امتحانات کی رجسٹریشن کا اعلان کیا گیاہے، قانون کی پریکٹس کرنے اور بار کونسل سے رجسٹرڈ ہونے کے لئے امتحان پاس کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 13 ستمبر رجسٹریشن کی آخری تاریخ مقرر کر دی ہے، ایچ ای سی نے لاء گیٹ کے تحریری امتحان کا سلیبس بھی جاری کر دیا ہے، اس سلیبس کے تحت امیدواروں سے 100نمبروں پر مشتمل سوالات پوچھے جائیں گے، ان سوالات کے پیٹرن کی تفصیلات بھی کمیشن نے جاری کر دی ہیں، ٹیسٹ میں شمولیت کے لئے امیدواروں کو آن لائن رجسٹریشن کرانا ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button