Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات : لوڈ شیڈنگ کنٹرول نہ ہوسکی ، طلباء کی حالت غیر ہوگئی

موسم کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ایسے میں میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔

گزشتہ روز 48 سنٹی گریڈ درجہ حرارت تھا لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی ٹرپنگ نےامیدواروں کی حالت خراب کردی ، خصوصا دوسری شفٹ کے امیدواروں کا برا حال ہے ،جن کا پرچہ ڈیڑھ بجے شرو ع ہوتا ہے ۔

والدین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ پرچوں کا ٹائم تھوڑ تبدیل کردے، ٹھنڈے ٹائم پرچے لے لیے جائیں، بچے تنور میں بیٹھ کر پرچے دے رہے ہیں، وہ اپنی قابلیت کے مطابق پرچے نہیں پاتے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ بورڈ حکام گرمی میں ریلیف دینے کےلئے اقدامات اٹھائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں