Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے پرائیویٹ اسکولوں میں عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز 6 مئی بروز جمعے سے ہوگا۔

پنجاب کے پرائیویٹ اسکولوں میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

جس میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں 30 اپریل تا 5 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی، اس دوران تمام تر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز 6 مئی بروز جمعے سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں