Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل پی آر ریٹائرمنٹ سے 15 ماہ قبل لینے کی ہدایت جاری
محکمہ سکولز نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ ایل پی آر (ریٹائرمنٹ کی تیاری کےلئے چھٹیاں) کے لئے نئے قانون کے مطابق ریٹائرمنٹ کیسز 15ماہ قبل آن لائن جمع کرانا ہوں گے۔
اگر کوئی کیس تاخیرسے اپلائی کیا گیا تو ڈی ڈی او اس کاذمے دار ہوگا اور اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔