Breaking NewsEducationتازہ ترین

7 ایم اینڈ ایز کی تعیناتی کا مراسلہ جاری

محکمہ سکولز نے مانیٹراینڈایویلیشن اسسٹنٹ (ایم اینڈ ایز ) کی تعیناتی کردی گئی ہے

اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق مارچ میں ہونے والی ریکوٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر سات ایم ای ایز کی تعینات کی جارہی ہے۔

جن میں ممتاز حسین ، بختارحسین، محمد ضیااللہ، محمد اسحاق، طاہر حسین، طارق حسین، اور عابد حسین شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں