Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میاں طفیل کا بڑا کارنامہ۔۔۔۔

میاں محمد طفیل انصاری ایڈووکیٹ کی خصوصی کاوش سے ملتان کی مرکزی شاہراہ ٹی بی ہسپتال روڈ کی صفائی ، بحالی اور روڈ کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ۔

ایم ڈی واسا قیصر رضا ، ایکسیئن واسا حافظ وقاص ، شوکت علی انصاری ، اصغر انصاری ، فرحان سبحانی ، ارشد چشتی ، عبدالرحمن انصاری ، چوہدری احمد انصاری ، شہزاد یوسف انصاری ، طارق انصاری ، سہیل انوز، رمضان انصاری کونسلر ، محمد اظہرانصاری ودیگر اس موقع پرموجود تھے ۔

دوسال سے بند شاہراہ پر کام شروع کروانے پر تاغجران اور اہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا۔

اان کا کہنا ہ کہ روڈ کی بندش سے کاروبار تباہ ہوگئے تھے۔

اوپر سے بجلی کے بلز نے کمر توڑدی ۔ہم میاں طفیل انصاری کی خصوصی کاوشوں کے مشکور ہیں اور واسا کے بھی شکرگزار ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button