Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی ملتان کے خزانہ برانچ میں بڑی تبدیلیاں
ویمن یونیورسٹی کے اسسٹنٹ خزانہ دار و قائم مقام خزانہ دار ریحان قادر کی ڈیپوٹیشن سے واپسی کے بعد خزانہ برانچ میں تبدیلیوں کردی گئیں۔
جاری مراسلے کے مطابق قائم مقام خزانچی کی سفاشات کے بعد وائس چانسلر نئی ڈیوٹیاں سونپ دی ہیں، جس کے مطابق سید ریحان قادر انکم برانچ کو دیکھیں گے ،جبکہ سیدہ زہرہ رفیق اب بجٹ برانچ میں ڈیوٹی دیں گی،احمد فراز سید اب اخراجات برانچ میں فرائض سرانجام دیں گے ،طلحہ سعیدسکالر شپ برانچ کوچلائیں گے،جبکہ نیعم سبطین کو خریداری سیکشن میں ٹرانفسر کردیاگیاہے۔
ان افسروں کوفوری پرنئی پوسٹنگ پر رپورٹ کرنےکی جاتی ہے جبکہ اخراجات سیکشن میں اضافی ڈیوٹی دینے والے نعیم سبطین کوطور ریلیف کیاجاتا ہے۔