Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملک محمد فیاض کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسیر راجن پور تعینات کردیا گیا

محکمہ تعلیم میں تقرری و تبادلے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل سی ای او آفس ملتان ملک محمد فیاض کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسیر راجن پور تعینات کردیا گیا ہے۔
جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیٹی گیشن محمد انس طارق کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر روجھان تعینات کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔