Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ملک صفدر کو بڑی ذمےداری مل گئی

آل پاکستان یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن نے ملک صفدر کو جنوبی پنجاب چیپٹر کا صدر تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آل پاکستان یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کے صدر چوہدری بشارت محمود نے مجلس عاملہ کے اجلاس منعقدہ 20 ۔ 21 فروری 2025 کے فیصلوں اور فیڈریشن کے آئین کے تحت اور مشاورت سے ملک صفدر حسین بہاءالدین ذکر یا یونیورسٹی ملتان کو آل پاکستان یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن صوبہ پنجاب (جنوبی) چیپٹر کا صدر اور آل پاکستان یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے اور ہدایت کی کہ ملک صفدر صوبہ پنجاب (جنوبی) چیپٹر کی باڈی تشکیل دیں۔

فیڈریشن کو پنجاب (جنوبی) میں تنظیم نو فعال / منظم کرنے اور متعلقہ اداروں سے رابطہ اور یونیورسٹیز ایمپلائز کے فلاح و بہبود کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button