Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی ٹی 20 کپ: میچز کے اوقات کار تبدیل

ملتان میں ہونے والے ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں میچز کے آ غاز کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا۔

پہلا میچ 3بجے، جبکہ دوسرا رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

ایشیا کپ کے میچز کی وجہ سے قومی ٹی ٹونٹی کپ کے میچز کا شیڈول صبح نو بجے اور دوپہر کو تین بجے رکھا تھا ۔

گزشتہ روز ایشیا کپ مکمل ہونے کے بعد قومی ٹی ٹونٹی کپ کے میچز کے آ غاز کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

جس کی وجہ سے پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ دوسرا رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button