Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک اور نہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے پرچوں کی مارکنگ ’’کی‘‘ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے میڑک اور نہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے پرچوں کی مارکنگ ’’کی‘‘ جاری کردی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ متعلقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2025 کلاس نہم ، دہم) کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات انشائیہ + معروضی اور مارکنگ ہدایات (KEYS معروضی) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔

اساتذہ والدین اور طلبا و طالبات سوالیہ پرچہ جات اور Objective Keys کو ملاحظہ کر لیں۔ ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفتر کو نتائج سے 20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔ مابعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button