Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائی سکول قاسم بیلہ ملتان کینٹ میں میٹرک کے طلباء کی الوداعی تقریب

گورنمنٹ ہائی سکول قاسم بیلہ ملتان کینٹ میں میٹرک کے طلباء کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر یسین رمضان کمبوہ، سینیئر سماجی راہنما ،صحافی و سابقہ ہیڈ ماسٹر میاں نعیم ارشد آرائیں ،سینیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 14 فیض ظفر بابر اور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول مہر اعجاز حسین چاون اور اساتذہ کرام اور طلباء نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے طلباء کو عملی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے نصیحت کی اور کہا کہ وہ محنت کو نہ چھوڑیں اور تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button