Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک سالانہ امتحان 4 مارچ 2025 سے لیا جائے گا

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے آئندہ سال میٹرک پہلے سالانہ امتحان کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔

جاری شیڈول کے مطابق امیدوار سنگل فیس کیساتھ 2 نومبر سے داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے۔

سنگل فیس کیساتھ داخلہ جمع کروانے کی تاریخ 27 نومبر رکھی گئی ہے، دگنی فیس کیساتھ 28 نومبر سے 11 دسمبر تک داخلہ جمع کروایا جا سکے گا، تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 24 دسمبر رکھی گئی۔

امتحان 4 مارچ 2024 سے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button