Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کا دوسرا سالانہ امتحانات 2025 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

دوسرا سالانہ امتحان 10 ستمبر سے شروع ہوگا
پہلا پرچہ ایجوکیشن کا دوسرا انگلش کا ہوگا، امتحانات 8 اکتوبر تک جاری رہیں گے جبکہ پریکٹیکل 15اکتوبر سے شروع ہوں گے اور 23۔ اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔




















