Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والا میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 26 آگست کو ہونا والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

تفصیل کے مطابق کل سوموار کو چہلم حضرت امام حسین ؑمنایا جائے گا، تاہم تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر پروفیسر حامد سعید بھٹی کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک دوسرا سالانہ کاکل ہونے والا پرچہ پہلے سے مقرر شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہی ہو گا۔

تمام اُمیدواران اپنی اپنی رولنمبر سلپس کے مطابق مقررہ امتحانی سنٹر اور وقت پر امتحان دیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button