Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے انٹر اور میٹرک کے نتائج کا اعلان مؤخر

صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز نے 30ستمبر کو انٹر اور 16اکتوبر میٹرک کے نتائج کا اعلان کرنا تھا ،مگر پرموشن پالیسی کی کابینہ سے منظوری نہ ہونے کی بناء پر میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا شیڈول ملتوی ہوگیا ہے۔
سیکرٹری بورڈز پنجاب کا کہنا ہے کہ پرموشن پالیسی منظوری کے بعد امتحانی نتائج کا شیڈول جاری ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button